ډیفالټ ژبه پښتو ته ټاکل شوې

ویکسینیشن کب حاصل کی جائے

حکومت پاکستان نے تمام عمر کے لوګو کے لئے ویکسین مفت دستیاب کرائی ہے لہذا ٹیکہ لگوانا جتنا جلدي لګايا جايے اتنا ہی بہتر ہوگا۔ فوری طور پر اپنے این آئی سی نمبر کے ساتھ ١١٦٦ پر پیغام بھیجیں اور مقررہ مقامات پر ویکسینیشن کی تاریخ حاصل کریں۔ اس کے علاوہ حکومت نے بڑے پیمانے پر لوگوں کی سہولت کے لئے ویکسینیشن کے لئے سہولیات میں واک ان مﺭاکﺯ قائم کیے ہے۔